Leadership

سیاست کی طرح لیڈرشپ(قائد) کا تصور بھی ہمارے ذہنوںمیں نہایت سطحی حیثیت کا حامل ہے۔ ہم رہنما اسے سمجھتے ہیں جو سیاسی تحریکوں کی قیادت کرے، سیاسی کھیل کھیلے اور اقتدار کے ایوانوں تک پہنچ جائے۔ خود اقتدار  میں آجائے یا برسرِ اقتدار لوگوں کا تختہ الٹ دے۔ کامیاب لیڈر اسے سمجھا جاتا ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنا حامی و ہمنوا بنا لےاور پھر اقتدار کے زینوں پر چڑھتا جائے۔فی زمانہ سیاست دان رہنما ہونے کا دعوی تو کرتے ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی میں اچھے اخلاق و کردار کی جھلک بھی نہیں ہوتی۔ حالانکہ رہنما وہی ہے جس کا قول اور فعل تضادات سے پاک ہو۔


Comments

Popular posts from this blog

What's My Problem

Indian Extremists Murder Muslim BodyBuilder In Market

Tell Me! What You Want