Tell Me! What You Want

میں آج ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ اگر اجازت ہوتو۔
آپ  ہم سے کیا توقع رکھتے ہیں؟
آپ کیا چاہتے ہیں؟ ہمارے آج کے بارے میں جو فیصلے آپ کر رہے ہیں ان کا اثر ہمارے مستقبل پر ضرور بالضرور پڑنے والا ہے۔
کیا آپ کے اور ہمارے مقاصد میں ہم آہنگی ہے؟
،کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ ہمارے اور آپ کے پوائینٹ آف ویو میں کچھ فرق ہے؟
اگر فرق ہے تو کیا آپ نے اسے مٹانے کی کوشش کی؟
کیا آپ نے اپنے اور ہمارے مقاصد میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی سنجیدہ کوشش کی؟
کیا آپ ہمارے بارے کئے جانے والے ان فیصلوں پر ہماری رائے جاننے کی کوشش کرتے ہیں جن کا ہمارے مستقبل پر گہرا اثر پڑنے والا ہے؟
کہیں آپ ہمارے ساتھ چل سو چل والا معاملہ تو نہیں کر رہے؟
کیا آپ ہمارے ساتھ بیٹھ کر ان سنجیدہ موضوعات پر گفتگو کرنے کے لئے تیار ہیں؟
اگر ہیں تو آئیے!
بیٹھ کر مشترکہ مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں۔ کیونکہ مسائل حل کرنے سے ختم ہوتے ہیں صرفِ نظر کرنے سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔!

Comments

Popular posts from this blog

What's My Problem

Indian Extremists Murder Muslim BodyBuilder In Market